دودھ VS کوک
دودھ ہے ونڈرفل پی لیجیے روز گلاس فل دودھ۔
پر ہم کیا کریں کہ کرنل محمد خان کے بیٹے امجد کی
طرح ہمیں صرف کوکا کولہ ہی خوش آتا ہے، اب یہ نہ
کہیے گا کہ کرنل صاحب کون ہیں؟
کرنل انکل ( ویسے وہ ہمارے دادا جان کے زمانے میں ہوا
کرتے تھے اور ابھی پتہ چلا ہے کہ بعد میں بھی حیات تھے
پر کم علمی کی بنا پر ہمیں پتہ نہ چل سکا، خیر--) کی تحریر
پڑھ کر خاصا اداس انسان بھی مسکرانے میں کامیاب ہو ہی جاتا ہے۔

Labels: متفرقات
Subscribe to:
Posts (Atom)