Blogger Template by Blogcrowds.

New site venture

www.treasurescanada.com instead of www.dukecanada.com

خیر سے ڈُوک کینیڈا کی جگہ ٹرئیرز کینیڈا لینے جا رہا / رہی ہے
اور آج میں نے ہوم پیج کا سانچا بنانا ہے، لیکن سردی سے میرے
نیورانز منجمد ہو چلے ہیں ـ میں نے اس وینچر کی پروموشن کے سلسلے
میں کچھ باتیں سوچی ہیں ، لیکن فی الحال پہلے اس کی ڈینٹنگ اور
پینٹنگ پوری کر لوں ـ

اک شعر


مجھے غروب نہ جانو جو میں اُفق پہ نہیں

بکھر گیا ہوں اندھیرے میں کہکشاں کیطرح


آسماں اور بھی ہیں

اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم
مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں

تُو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

اِسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں


Newer Posts Older Posts Home