گل نوخیز اختر لکھتے ہیں:
جٹ اُسے کہتے ہیں جس نے تھری پیس کے نیچے جوگرز پہنے
ہوں، یہ قوم اس وقت تک نہیں پہچانی جا سکتی جب تک کہ اردو
نہ بولے ۔۔۔۔۔ ایک فائیو سٹار میں بیٹھے جٹ صاحب نے ویٹرکو بلا
کر کہا ۔۔۔۔۔۔!!!
"میری چائے میں "کھانڈ" کم کیوں ہے؟"
ویٹر نے معذرت خواہانہ انداز میں کہا ۔۔۔۔۔ "سوری سر! میں
دوسری چائے لے آتا ہوں"
جٹ صاحب بولے ۔۔۔۔۔ "اوکے ۔۔۔۔۔ لیکن ذرا "چھیتی" آنا ۔۔۔۔"
ویٹر کو چائے لانے میں دیر ہو گئی، جٹ صاحب کڑکے!
اے مسٹر ۔۔۔۔۔ میں "چروکنے" کا یہاں تمہاری چائے کے
انتظار میں بیٹھا ہوں، جاؤ چائے واپس لے جاؤ ورنہ میں
تمہارے منہ پر "ڈول" دوں گا ۔
مصتنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں:
گجرات کے چودہری اگرچہ میرے ہم قبیلہ جاٹ ہیں لیکن مجال
ہے انہوں نے کبھی کہا ہوکہ بھئی تارڑ تم بھی گجرات کے ہو
اور ہمارے جاٹ بھائی ہو - دراصل جاٹوں کی خصلت ہے کہ
وہ دوسرے جاٹوں کو قریب نہیں آنے دیتے اور وارث شاہ نے
کیا پتے کی بات کی تھی کہ جٹ یعنی جاٹ، بھینسا اور
مگرمچھ اپنے قبیلے کے ہی بیری ہوتے ہیں۔

Labels: Haha
There are three things that occur as you get older. Your eyesight dims,
your hearing fades... and I can't remember the third one.
haha..
Labels: Miscellany
Subscribe to:
Posts (Atom)