Blogger Template by Blogcrowds.

کیا عجب قحط پڑا ہے مجھ میں

نہ کوئی خواب، نہ کوئی آنسو، نہ خیال
کیا عجب قحط پڑا ہے مجھ میں
منکشف آج تلک ہو نہ سکا
میں خلا ہوں کہ خلا ہے مجھ میں

0 Comments:

Post a Comment



Newer Post Older Post Home