یہ جاوا سکرپٹس کوئی اتنی بھی آسان چیز نہیں ـ ایک بھی
پیرا میٹر یہاں وہاں ہو جائے تو ساری محنت گئی پانی میں ،
اب بتائیے کہ مجھے یہ خبط کیونکر ہو چلا ہے تو جواب ہے کہ
سائیٹ میں کچھ اچھے افیکٹس لائے جا سکیں -
اس وقت میرے ہاتھ میں سپیگھٹی کی پلیٹ ہے اور جاوا سے
نمٹنا سپیگھٹی کے ایک ایک تار کو سلجھانے جیسا ھے ـ اللہ معاف
کرے ـ

Labels: Miscellany
0 Comments:
Subscribe to:
Post Comments (Atom)