کبھی تعمیری اینٹ اُٹھا کر اینٹ پر رکھتا ہے، اور نہ کوئی
کپڑا بُنتا ہے، لیکن سیاست کو اپنا پیشہ بنا لیتا ہے-
روح میں ایسے اسرار پوشیدہ ہیں جنہیں کوئی مفروضہ، کوئی
قیاس آشکار نہیں کر سکتا
Labels: قابلِ اعتبار
اٹھئے جلدی سے کہ پيغام عمل لايا ہوں
گھر ميں فی الحال ہيں جتنے بھي پرانے جوتے
آپ بھی جاکے بدل ليں ميں بدل آيا ہوں
رمضان کی آمد ہے اور اُس کے بعد عید بھی وارد ہونی ہے، اور مندرجہ
بالا قطعہ نظروں سے گزر بیٹھا تو سوچا کہ ایک پوسٹ لکھنا ہی پڑے گی-
مساجد میں خصوصاََ عید کے موقعے پر نئے جوتوں کی گمشدگی آج بھی
اپنی آب و تاب قائم رکھے ہوئے ہے-
مسجد کے کلاک یا لائٹس یا جوتوں کو ادھر اُدھر کرنے والے اٹھائی گیرے
افراد کا مؤقف ہے کہ جناب ہم چوری تو اللہ میاں کے گھر سے کر رہے
ہیں ، انسان اعتراض کرنے والا کون ہوتا ہے؟ دیکھا جاۓ تو کافی معقول
منطق معلوم ہوتی ہے
Labels: متفرقات
قلاش کر دیا مجھے دو چار تھینکس میں
ہم کیا کہیں احباب کیا کارِ نمایاں کر گئے
بی اے کیا، نوکر ہوئے، پنشن ملی، پھر مر گئے
خوب فرمایا یہ شاہِ جرمنی نے پوپ سے
وعظ ہم بھی کہتے ہیں مگر دہانِ توپ سے
Labels: Poetry
ہم قریب میں شاپنگ کے لیے آئے تھے سامان خرید کر جب واپس پہنچے تو ہماری کار میں کسی کا کتا بیٹھا تھا -ہم نے بہت کوشش کی لیکن وہ کار سے نہیں نکل رہا-
پولیس مین نے عورتوں کے ساتھ آ کر دیکھا، کار میں واقعی ریشمی بالوں والا ایک کتا براجمان تھا اس کے پٹے پر مالک کا نام اور فون نمبر درج تھا، کاپ نے مالک کو فون کیا اور کتے کے بارے میں شکایت کی-
مالک نے کہا- فون ذرا کتے کو دیجیے- پولیس مین نے قدرے حیرت سے فون کتے کے کان سے لگا دیا- مالک نے ڈانٹ کر کہا- مَیکی! "یہ کیا بدتمیزی ہے؟ فوراََ گھر پہنچو" - کتا کچھ معزرت خواہانہ انداز میں بھونکا،
پھر چھلانگ لگا کر گاڑی سے اترا اور تیزی سے دوڑتا ہوا غائب ہو گیا- آدھے گھنٹے بعد پولیس مین نے دوبارہ اس نمبر پر تصدیق کی تو پتا چلا کہ کتا گھر پہنچ چکا تھا
Labels: متفرقات
ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
یہ جنت مبارک رہے ذاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا
وہی لن ترانی سُنا چاہتا ہوں
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل
چراغِ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
Labels: Iqbal poetry

پیسے ہے جے ، سارے ای دے جاؤ ، او زمانہ وی آن والا اے جدوں
ایناں نے کہنا اے ، اپنی سونے دی جیولری وی اتار کے دے دو -
ہاہا ، دوسرے لفظوں میں ، جو کُش ہے جے ، کڈ دو
Labels: Haha
Labels: Haha
ملتا ہے وہی تحفہ ہوتا ہے- بے وقت کے تحفے یا
تو قرض ہوتے ہیں، یا نزرانے۔
ویسے جس کے بھی پاپا کہتے ہیں ٹھیک ہی
کہتے ہیں ـ
Labels: متفرقات
I know I was born and I know I will die..the in between is mine..walk the talk..if there is no path, I'll make one myself...one moment is all you need to change all your life..just don't let the epilogue of your life arrive before the day you'll die..life is tough but I'm tougher.
Tiger, tiger burning bright
in the forests of the night
what immortal hand or eye
could frame thy fearful symmetry
The future…that's where I'll spend the rest of my life. Will you be there?
Today is the first day of the rest of our lives so let's seize the day!
Labels: My likings
I got a new idea to block that voice of 'hick hick', here it goes..
Tickling the soft palate of the roof of your mouth with a cotton swab may do the trick. Or, if you're the type who enjoys getting tickled, have someone find your ticklish spots.
Labels: Haha
Did you know that you get a new stomach lining every three to four days? If you didn't, the strong acids your stomach uses to digest food would also digest your stomach.
Man, I was rolling on the floor when I came to know..hehehe..What a stupid machine, my soul is living in.
Labels: Haha
کوئی کمبخت وہاں آ پہنچی
وہ لے پہنچی، وہ چل پہنچی
خبر پہنچی تو یہ پہنچی
کہ پہنچی یہاں نہیں پہنچی
"پہنچی" ایک زیور کا نام ہے اور "پہنچی" کہیں
پہنچنے کو بھی کہتے ہیں
Labels: Poetry
Sung by uncle Shafqat Amant Ali Khan, Lyrics are doing great.
You can have it over here:
Yeh hosla kaisay jhookay
Labels: Poetry / song
یہ حوصلہ کیسے جھکے
یہ آرزو کیسے رکے
منزل مشکل تو کیا
دُھندلا ساحل تو کیا
تنہا یہ دل تو کیا
راہ پہ کانٹے بکھرے اگر
اُس پہ تو پھر بھی چلنا ہی ہے
شام چھپا لے سورج مگر
رات کو اک دن ڈھلنا ہی ہے
رُت یہ ٹل جائے گی
ہمت رنگ لائے گی
صبح پھر آئے گی
ہو گی ہمیں جو رحمت عطا
دھوپ کٹے گی سائے تلے
اپنی خدا سے ہے یہ دعا
منزل لگا لے ہم کو گلے
جراٰت سو بار رہے
اُونچا اقرار رہے
زندہ ہر پیار رہے
Labels: Poetry
The night just wouldn't be complete without an appearance by Soulja Boy and his ridiculous bling, which consisted of diamond earrings, a bedazzled nameplate, a few rings, a bracelet, and of course, not one BUT two watches..
Labels: Haha
Labels: My likings
Labels: My likings
Blog Archive
-
▼
2009
(47)
-
▼
July
(20)
- اچھی باتیں
- ایک قطعہ
- فرام اکبر الہ آبادی
- سعادت مندی
- میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
- ہائے ہائے یہ ڈاکٹر
- اوئے - - - میں امریکی نہیں ہوں
- پاپا کہتے ہیں
- Shakespeare here
- انکل غالب کی یاد میں
- Hiccups..how to stop
- New Stomach
- رکھی تھی طاق پر پہنچی
- یہ حوصلہ کیسے جھکے
- یہ حوصلہ کیسے جھکے
- تُمھیں کیا، یہ میری زندگی ہے
- King's remains before switching to Maya
- King's remains before switching to Maya
- King's new looks in Maya-2
- King's new looks in Maya
-
▼
July
(20)