Blogger Template by Blogcrowds.

اچھی باتیں

وہ شخص اپنی قوم پر تباہی لاتا ہے جو کبھی بیج نہیں بوتا، نہ
کبھی تعمیری اینٹ اُٹھا کر اینٹ پر رکھتا ہے، اور نہ کوئی
کپڑا بُنتا ہے، لیکن سیاست کو اپنا پیشہ بنا لیتا ہے-

روح میں ایسے اسرار پوشیدہ ہیں جنہیں کوئی مفروضہ، کوئی
قیاس آشکار نہیں کر سکتا

0 Comments:

Post a Comment



Newer Post Older Post Home