ٹریفیلگر سکوائر، لنڈن میں دو عورتیں گبھرائی ہُوئیں ایک پولیس مین کے پاس پہنچیں، پولیس مین نے گبھراہٹ کی وجہ پوچھی ان میں سے ایک بولی-
ہم قریب میں شاپنگ کے لیے آئے تھے سامان خرید کر جب واپس پہنچے تو ہماری کار میں کسی کا کتا بیٹھا تھا -ہم نے بہت کوشش کی لیکن وہ کار سے نہیں نکل رہا-
پولیس مین نے عورتوں کے ساتھ آ کر دیکھا، کار میں واقعی ریشمی بالوں والا ایک کتا براجمان تھا اس کے پٹے پر مالک کا نام اور فون نمبر درج تھا، کاپ نے مالک کو فون کیا اور کتے کے بارے میں شکایت کی-
مالک نے کہا- فون ذرا کتے کو دیجیے- پولیس مین نے قدرے حیرت سے فون کتے کے کان سے لگا دیا- مالک نے ڈانٹ کر کہا- مَیکی! "یہ کیا بدتمیزی ہے؟ فوراََ گھر پہنچو" - کتا کچھ معزرت خواہانہ انداز میں بھونکا،
پھر چھلانگ لگا کر گاڑی سے اترا اور تیزی سے دوڑتا ہوا غائب ہو گیا- آدھے گھنٹے بعد پولیس مین نے دوبارہ اس نمبر پر تصدیق کی تو پتا چلا کہ کتا گھر پہنچ چکا تھا

Labels: متفرقات
0 Comments:
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Blog Archive
-
▼
2009
(47)
-
▼
July
(20)
- اچھی باتیں
- ایک قطعہ
- فرام اکبر الہ آبادی
- سعادت مندی
- میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
- ہائے ہائے یہ ڈاکٹر
- اوئے - - - میں امریکی نہیں ہوں
- پاپا کہتے ہیں
- Shakespeare here
- انکل غالب کی یاد میں
- Hiccups..how to stop
- New Stomach
- رکھی تھی طاق پر پہنچی
- یہ حوصلہ کیسے جھکے
- یہ حوصلہ کیسے جھکے
- تُمھیں کیا، یہ میری زندگی ہے
- King's remains before switching to Maya

- King's new looks in Maya-2
- King's new looks in Maya
-
▼
July
(20)