Blogger Template by Blogcrowds.

یہ حوصلہ کیسے جھکے

یہ حوصلہ کیسے جھکے
یہ آرزو کیسے رکے

منزل مشکل تو کیا
دُھندلا ساحل تو کیا
تنہا یہ دل تو کیا

راہ پہ کانٹے بکھرے اگر
اُس پہ تو پھر بھی چلنا ہی ہے
شام چھپا لے سورج مگر
رات کو اک دن ڈھلنا ہی ہے

رُت یہ ٹل جائے گی
ہمت رنگ لائے گی
صبح پھر آئے گی

ہو گی ہمیں جو رحمت عطا
دھوپ کٹے گی سائے تلے
اپنی خدا سے ہے یہ دعا
منزل لگا لے ہم کو گلے

جراٰت سو بار رہے
اُونچا اقرار رہے
زندہ ہر پیار رہے


0 Comments:

Post a Comment



Newer Post Older Post Home