Blogger Template by Blogcrowds.

جوابِ جاہلاں خامشی باشد

بہت سے اشخاص ایسے ہوتے ہیں کہ ان کی عجیب و غریب
بحث اور دلائل سن کر جی چاہتا ہے ان کی خوب پٹائی کی جائے
یا کوئی دیوار استعمال کی جائے ان کو ٹکرانے کے لیے، لیکن اپنا
خون جلانے سے بہتر ہے کہ جوابِ جاہلاں خاموشی باشد والا طریقہ
اپنا لیا جائے لیکن اس کی مشق کرنا بھی کوئی پہاڑ سر کرنے کے
مترادف ہے، اکثر اوقات لوگ اس بات پر زور و شور سے تبادلۂ خیال
کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں جس کے بارے میں آگاہی سرے سے
ہوتی ہی نہیں یا کم ہوتی ہےـ

0 Comments:

Post a Comment



Newer Post Older Post Home