Blogger Template by Blogcrowds.

گردی

آہ ـ میری یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس سپیمنگ بہت کرتے ہیں ـ
میرے آئی ڈی کی تقریباً دو سو سیریز کے لوگوں کو
سمسٹر کے رزلٹ کے انتظار کی ایک اوٹ پٹانگ سی نظم
بھیجی گئی ہے ـ اس کا ایک شعر ہے ـ ـ

معصوم نازک سے رزلٹ کے انتظار کی وہ ایک گردی
بہت خوبصورت مگر کچھ ڈرونی سی، وہ ایک گردی

پوچھنے پر بتایا گیا کہ "گردی"، کو "گرد و غبار" سے
ایجاد کیا ہے ـ
آج کل وکیل گردی اور دہشت گردی کی ٹرمز ایک ساتھ
استعمال کی جا رہی ہیں، وکیلوں نے صحافیوں کی
دہشت ناک طریقے سے چھترول جو کی ہے ـ

0 Comments:

Post a Comment



Newer Post Older Post Home