Blogger Template by Blogcrowds.

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

لیں جی، ایک بیچاری ایم پی اے( آہ، بیچاری اب سابقہ ہو چکی ہیں
نے ایک چوری کے کریڈٹ کارڈ سے شاپنگ کی کوشش کیا کر لی، خبروں
کی شہ سرخیاں بن گئیں۔ ہر نیوز چینل نے بڑھ چڑھ کر ان کی دورانِ
کوششِ چوری ویڈیو دکھائی اور خوب ثوابِ دورین حاصل کیا
اب سوچنے والی بات یہ ہے کہ یہ جو وزیر اعظم ہے، گیلانی قسم کا
نام ہے کوئی، جب وہ عوام کے خون سے خریدی گئی 56 صد ہزار کی
گھڑی پہنتا ہے اور اتنے کا ہی ڈنر سوٹ پہنتا ہے تو ویڈیوز کیوں نہیں
دکھائی جاتیں؟ اور زبردستی کے ریزائن کیوں نہیں کرائے جاتے؟


0 Comments:

Post a Comment



Newer Post Older Post Home